Sunday, August 31, 2008

Tuesday, August 26, 2008

THIS IS THE TRUE IMAGE OF PAKISTAN




THIS IS THE TRUE IMAGE OF PAKISTAN ,...PAKISTAN IS THE COUNTRY THAT GOT POTENTIAL FOR BUSINESSES ,,WE R RICH IN CULTURE,, OUR PEOPLE LOVES EACH OTHER..ALL COUNTRIES HV PROBLEMS SO WHATS WRONG IF WE HAVE.....IF U WILL GO TO PAKISTAN U WILL LOVE IT AND WOULD LIKE TO STAY IN PAKISTAN FOR THE WHOLE LIFE ..AND WE R NOT POOR GO AND CHECK OUR GDP RATE IS BETTER THAN INDIA ,,

Thursday, August 7, 2008

Shehzad Roys Laga Re From Qismat Apne Haath Mein

Shehzad Roys Laga Re From Qismat Apne Haath Mein

Wednesday, July 30, 2008

SiteMap

http://wepakistani.blogspot.com/2008_07_20_archive.html
http://wepakistani.blogspot.com/2008_07_20_archive.html
http://maula-ali.blogspot.com/
http://weshareviews.blogspot.com/
http://weshareviews.blogspot.com/2008/07/rich-and-poor-countries.html

Sunday, July 27, 2008

ہم مسلمانوں پر کفر و شرک کے فتوے لگانے میں شیر ہیں۔









ہم
مسلمانوں پر کفر و شرک کے فتوے لگانے میں شیر ہیں۔


اسلام کی تبلیغ کے نام پر ہمارے اندر بہت سی ایسی جماعتیں
موجود ہیں جن کا مشن ہی اپنے علاوہ ہر کسی کو بدعتی، کافر اور مشرک قرار دینا
ہے۔ تبلیغ کے نام پر بات بات پر شرک شرک کی رٹ لگا کر انہوں نے اسلام کا وہ
حلیہ بگاڑا ہے کہ قوم کی بڑی اکثریت ان کی نظر میں کافر و مشرک قرار پا چکی ہے۔
گویا تبلیغ کے نام پر تکفیر کا بازار گرم ہے۔ اور اسے گرم کرنے میں ایسی
تنظیموں کو دوسرے ملکوں سے پیسہ بھیجنے والے نام نہاد اسلامی خدمتگار اصل مجرم
ہیں۔ تیل کی دولت اپنی عیاشیوں پر صرف کرنے کے علاوہ اسلام کی خدمت کے نام پر
کفر و شرک کا بازار گرم کرنا ان کا مشغلہ ہے۔ انہیں قحط زدہ افریقہ میں مرنے
والے کروڑوں مسلمانوں کی مدد سے بڑھ کر برصغیر کے مسلمانوں کو کافر و مشرک قرار
دلوانا عزیز ہے۔


دوسری طرف یہودی دو ہزار سال گزر جانے کے باوجود حضرت عیسی
علیہ السلام کو حلال کی پیدائش نہیں مانتے۔ اور اس شدید اختلاف کے باوجود
عیسائیوں کے ساتھ مل کر پوری دنیا پر حکومت بھی کر رہے ہیں۔ اور امریکہ سمیت
دنیا کے ہر ملک کے اہم فیصلوں میں شریک ہوتے ہیں۔



اگر یہودی اور عیسائی آپس کا اتنا شدید اختلاف ہونے کے باوجود اکٹھے ہو سکتے
ہیں، تو کیا مسلمانوں کے مختلف فرقوں کے اندر اس سے بڑا بھی کوئی اختلاف ہے؟



نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امت مسلمہ کو یہ ضمانت دی کہ یہ شرک میں
کبھی مبتلا نہیں ہوگی۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:



اِنِّيْ لَسْتُ اَخْشٰي عَلَيْکُمْ اَنْ تُشْرِکُوْا بَعْدِي، وَلٰکِنِّيْ
اَخْشٰي عَلَيْکُمُ الدُنْيَا اَنْ تَنَافَسُوْا فِيْھَا، وَتَقْتَتِلُوْا
فَتَھْلِکُوْا، کَمَا ھَلَکَ مَنْ کَانَ قَبْلَکُمْ۔

(صحیح مسلم، 4 : 1796، رقم : 2296)

مجھے تمہارے متعلق یہ خدشہ تو نہیں ہے کہ تم (سب) میرے بعد مشرک ہو جاؤ گے لیکن
مجھے تمہارے متعلق یہ خدشہ ہے کہ تم دنیا کی طرف رغبت کرو گے اور ایک دوسرے سے
لڑ کر ہلاک ہو گے۔



جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیں اس بات کی ضمانت دے رہے ہیں کہ ہم
بحیثیتِ امت کبھی شرک میں مبتلا نہیں ہوں گے تو ہم کس بنیاد پر دوسرے فرقوں کو
کافر و مشرک قرار دینے پر تلے رہتے ہیں؟



حقیقت یہ ہے کہ ہم اسی حدیثِ مبارکہ کے دوسرے حصہ میں موجود خدشے کے پیشِ نظر
گمراہی اور دنیا کی طرف رغبت اور ایک دوسرے سے لڑ کر ہلاک ہونے میں مبتلا ہیں۔



کہیں ایک دوسرے کو کافر و مشرک قرار دینا بھی اسی ذیل میں تو نہیں؟


you can add comments

To see more visit my
blog



we
pakistani

بے عملی کی انتہاء کہ ہم نے سب کچھ اللہ پر چھوڑ رکھا ہے۔









بے عملی کی انتہاء کہ ہم نے سب کچھ اللہ پر
چھوڑ رکھا ہے


ہمارے ہاں بے عملی کی ایسی انتہاء ہے کہ ہم نے سب کچھ
اللہ پر چھوڑ رکھا ہے۔ اسی بے عملی کے اظہار کے لئے ہماری ہی قوم کے کسی فرد نے
یہ لطیفہ تخلیق کیا ہے۔ آپ بھی پڑھ لیں:



سن 1914ء میں جنگ عظیم اول لگی، جس میں دنیا کی بڑی قومیں ایک دوسرے کے خلاف صف
آراء تھیں۔ اس دوران میں فرشتوں نے اللہ تعالی سے عرض کی کہ انہیں مظلوموں کی
مدد کے لئے اس جنگ میں شرکت کی اجازت دی جائے۔ مگر اللہ تعالی نے انہیں یہ کہتے
ہوئے اہل زمین کی مدد کے لئے جانے سے روک دیا کہ مظلوم قومیں عمل سے عاری نہیں،
جنگ جیسی بھی ہے وہ خود ہی فیصلہ کر لیں گی، تم اپنا کام کرو۔



سن 1939ء میں جنگ عظیم دوم لگی، جس میں دنیا کی بڑی قومیں ایک بار پھر ایک
دوسرے کے خلاف صف آراء تھیں۔ اور پھر وہ دن بھی آ گیا جب جاپان پر ایٹم بم
برساتے ہوئے لاکھوں کی آبادی کو موت کی نیند سلایا جانا تھا۔ اس دوران میں
فرشتوں نے پھر اللہ تعالی سے عرض کی کہ انہیں مظلوموں کی مدد کے لئے اس جنگ میں
شرکت کی اجازت دی جائے، کیونکہ یہ اس دنیا کی پہلی ایٹمی جنگ تھی۔ مگر حسب
معمول اللہ تعالی نے انہیں یہ کہتے ہوئے اہل زمین کی مدد کے لئے جانے سے روک
دیا کہ اس بار بھی مظلوم قومیں عمل سے عاری نہیں، جنگ جیسی بھی خطرناک صورت
اختیار کر لے، وہ خود ہی فیصلہ کر لیں گی، تم اپنا کام کرو۔



سن 1965ء میں جب بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو فرشتے ابھی اس خبر سے بھی بے
خبر تھے کہ اللہ تعالی نے ہنگامی میٹنگ بلائی اور فرشتوں کو حکم دیا کہ فوراً
پاکستانیوں کی مدد کو پہنچو۔ فرشتے حیران ہوئے اور بولے کہ اے اللہ اس زمین پر
دو عالمی جنگیں ایسی گزر چکی ہیں جن میں تو نے ہمیں اہل زمین کی مدد کو نہیں
جانے دیا۔ اب اس میں کیا حمکت ہے کہ اتنی چھوٹی سی جنگ میں ہمیں بھیج رہا ہے؟



اللہ تعالی نے کہا کہ اس جنگ میں پاکستان مظلوم ہے اور یہ وہ قوم ہے جس نے سب
کچھ مجھ پر چھوڑ رکھا ہے۔

حکیم الامت علامہ محمد اقبال نے کم و بیش ایک
صدی قبل اسی بے عملی و بے حسی بارے فرمایا تھا:

 

کیا یہی ہے معاشرت کا کمال؟

مرد بے کار و زن تہی آغوش



اور ہم ہیں کہ ایک صدی گزرنے کے باوجود اپنا قومی وطیرہ تبدیل کرنے پر قائل
نہیں ہو سکے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون


 

Thursday, July 24, 2008

ہم بیک وقت 100 پیاز بھی کھاتے ہیں اور 100 جوتے بھی۔











 


 

ہم بیک وقت 100 پیاز بھی
کھاتے ہیں اور 100 جوتے بھی



یک بادشاہ نے اپنے ایک وزیر کو اس کی کسی سنگین غلطی پر سزا
دینا چاہی اور کہا کہ یا تم 100 کچے پیاز ایک ہی نشست میں کھا لو اور یا پھر
دربار میں سرعام 100 جوتے کھا لو۔



وزیر نے سوچا کہ سب کے سامنے 100 جوتے کھانے سے تو بہت بے عزتی ہو گی اس لئے
100 پیاز کھا لیتا ہوں۔



جب اسے پیاز کھانے کو مہیا کئے گئے تو چند پیاز کھانے کے بعد اس کی حالت بگڑنے
لگی۔



اب وہ بولا مجھ سے مزید پیاز نہیں کھائے جاتے، آپ مجھے جوتے لگا لو۔



دو چار جوتے پڑے تو ہوش ٹھکانے آگئے، اب وہ بولا کہ مجھے جوتے مت مارو، میں
پیاز کھاؤں گا۔



کرتے کرتے کرتے۔۔۔ وہ جوتے بھی کھاتا گیا اور پیاز بھی۔ آخر پر جب 100 پیاز کا
عدد پورا ہوا تو وہ 100 جوتے بھی کھا چکا تھا۔



یہاں تک تو تھا ایک لطیفہ مگر حقیقت یہ ہے کہ ہم ایک انتہا درجے کی احسان
فراموش قوم ہیں۔ ہم نے اپنے مفاد کی خاطر ہر اس شخص کو اپنا رہنما تسلیم کیا،
جو ہمیں اپنے دور حکومت میں 100 پیاز بھی کھلائے اور ساتھ میں 100 جوتے بھی
لگائے۔ دراصل ہم قیادت کی اہمیت ہی نہیں جانتے۔ بقول حکیم الامت علامہ محمد
اقبال:

 





مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دار

انتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات



مثل مشہور ہے کہ جس قوم میں پھوٹ ڈالنی ہو اس کے لیڈرز کو متنازعہ بنا دو۔ یہی
حالت ہم پاکستانیوں کی بھی ہے۔ ہم میڈیاوار سے متاثر ہو کر انتہائی بیوقوف بنتے
ہوئے اپنے نبض شناسوں اور حقیقی رہنماؤں کو اپنا قاتل سمجھ کر انہیں گالیاں
دینے لگتے ہیں اور ہر الیکشن میں انہی لٹیرے حکمرانوں کو ووٹ دیتے ہیں، جو ہمیں
100 پیاز بھی کھلا چکے ہوں اور 100 جوتے بھی لگا چکے ہوں۔


 


ہمیں چاہیئے کہ ہم اپنے حقیقی رہنماؤں کو پہچانیں، جو واقعی
وطن عزیز کی سربلندی کے لئے جان توڑ محنت کر رہے ہیں۔



 ہمیں ضرورت ہے ہمدردِ پاکستان حکیم محمد سعید صاحب، محسنِ پاکستان ڈاکٹر
عبدالقدیر خان صاحب،


 اور عبدالستار ایدھی صاحب جیسی مخلص اور ایماندار قیادت کی جو ہمیں

 زندہ قوموں میں لا کھڑا کرے۔



سو ہمیں چاہیئے کہ ہم لٹیرے سیاستدانوں سے ہمیشہ کے لئے جان چھڑانے کے لئے مخلص
رہنماؤں کو آگے لائیں، جو ملک و قوم کی تقدیر کو بدل سکیں۔ اگر ہم نے مخلص
رہنماؤں کے ساتھ بے وفائی اور لٹیرے سیاستدانوں کے ساتھ وفاداری کا سلسلہ جاری
رکھا تو کوئی مخلص رہنما ہماری ڈوبتی ناؤ کو کنارے لگانے نہیں آئے گا۔ اور اگر
یہ شریف النفس رہنما سیاست کو برا سمجھ کر کنارہ کشی اختیار کئے رہے تو ہم
یونہی بد سے بدترین کے طرف عازم سفر رہیں گے اور وہ دن دور نہیں جب یہ وطنِ
عزیز (نعوذ باللہ) اس صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔


 

 

 

Monday, July 21, 2008

Timeline Pakistan

1988

17 August
- General Zia-ul-Haqâ's dies in a plane crash along with several senior generals
- General Mirza Aslam Beg becomes Chief of Army Staff
- General Mirza installs Ghulam Ishaq Khan as President of Pakistan

2 December
- PPP wins election and Benazir Bhutto becomes Prime Minister
- General Mirza tells Benazir to cooperate with his selected president GIK

1990

6 August
- Armyâ's selected President GIK removes Benazir Bhutto, along with all elected members of national assembly and dissolves 4 provincial assemblies on charges of corruption
- GIK appoints Ghulam Mustafa Jatoi as caretaker prime minister

6 November
- IJI wins election and Nawaz Sharif becomes prime minister under GIK

1991
- Nawaz Sharif announces his support for Saudi Arabia in the Gulf War, which creates a major conflict between General Aslam Beg and the Prime Minister, when General publicly refuses to send troops to Saudi Arabia. Pakistan later sends troops to safeguard the holy places in Saudi, but leaves the relations strained for the first time between the two countries.

16 August
- GIK names General Asif Nawaz as Chief of Army Staff

1992
- Operation Cleanup in Sindh against militants creates a rift between Prime Minister Nawaz Sharif and General Asif Nawaz

1993

8 January
- General Asif Nawaz dies apparently from heart attack, however his widow claimed that he was murdered.

 January 11Â
- Nawaz Sharif being the Prime Minister and the Chief Executive of the country, wants to select a new Chief of Army Staff. However, GIK uses his constitutional privileges with the backing of Army, and selects General Wahid Kakar as Chief of Army Staff, superseding many senior Generals.
- Army and GIK tells Nawaz Sharif a few minutes before the ceremony, that Kakar is going to be the chief, which creates a public setback for Prime Minister.

April 18
- Armyâ's appointed president removes second prime minister Nawaz Sharif, along with all elected members of National Assembly on charges of corruption
- GIK appoints Balkh Sher Mazari and anti-Nawaz Sharif cabinet including Hamid Nasir Chattha, Asif Zardari and Farooq Leghari to supervise new elections

May 26
- Supreme Court of Pakistan overrules GIKâ's decision and restores Nawaz Sharif as prime minister and reconstitutes the national assembly

July 18
- General Kakar forces both President GIK and Prime Minster Nawaz Sharif to hand over their resignations and dissolves the assemblies
- Another version of the story is that once Supreme Court reinstated Nawaz Sharif, GIK fired Nawaz Sharif again and asked General Kakar to take over. Kakar being a good guy, refused to take over and announced elections
- Moin Qureshi is appointed as caretaker PM, GIK is replaced by Wasim Sajjad

October 19
- Benazir Bhutto takes oath as a Prime Minister after PPP narrowly wins against PML

November 13
- PPPâ's nominated ex-foreign minister Farooq Legari is elected as President against Wasim Sajjad

1996

January xx

General Kakir retires after his 3 year term and General Jehangir Karamat takes over as Cheif of Army Staff

November 5
- Benazir Bhuttoâ's is removed from office and assemblies are dissolved by PPPâ's president Farooq Leghari over charges of corruption and lawlessness
- Miraj Khalid becomes caretaker prime minister

1997

February 17
- Nawaz Sharif becomes prime minister again after huge victory in the elections
- PML puts 8th amendment bill in the assembly that removes power of President to dissolve assemblies. The bill passed by support of both the government and opposition

December 2
- President Farooq Leghari sees the 8th amendment as threat to his powers and conspires with the chief justice of supreme court, Sajjad Ali Shah to sack the Sharif Government
- The move leads to uprising against them and both Laghari and Shah are forced to resign
- Wasim Sajjad takes over as interim President

1998

January 1
- Rafiq Tarrar, ex-supreme court justice is elected as President of Pakistan

May 28
- Nawaz Sharif announces the successful nuclear tests despite repeated warnings from US president Bill Clinton. Pakistan becomes the first Muslim country to join the nuclear club which creates a wave of hope and happiness across the Muslim worldÂ

October 7
- General Jehangir resigns after dispute with Nawaz Sharif over the formation of National Security Council, which would have constitutionalized the role of Military in politics and would have given military a veto power over civilian government
- Nawaz Sharif promotes Pervez Musharraf to rank of General and the chief of army staff

1999

February 21
- Lahore declaration is signed by Indian and Pakistani Prime Ministers, Vajpayee and Sharif, which lays out the road map for resolution of Kashmir issue through peaceful means

May
- General Musharraf occupies Kargil on Indian side of Line of Control in Kashmir, launching a mini war between two countries.
- The war is initially kept secret between 4 generals only and Nawaz Sharif gets to know about it through his counterpart in India
- General Mushrraf keeps his stance that he briefed the Prime Minister about the war situations, but forgets the fact that Nawaz Sharif being the Chief Executive of the country, should have been the one authorizing the war, not Musharraf himself
- The war creates international embarrassment and isolation for the nation and Pakistan is condemned by US, Russia, G8 countries, European Union and even China for crossing the LOC
- The war also raises alarms in the west and Pakistan is considered a rouge state, where nuclear equipped military could launch dangerous stunts at their own

October 12
- Nawaz Sharif fires General Musharraf over Kargil issue and coup threats
- Musharraf and other generals perform a quick well planned bloodless coup, arrest Prime Minister along with his relatives and senior PML officials
- Musharraf claims that Sharif tried to kill him by diverting his flight to other airport
- Musharraf fires all democratically elected members of national and provincial assemblies and suspends the constitution of the country
- General Musharraf installs himself as the Chief Executive of the country, replaces all civilian cabinet ministers by army officers but keeps the powerless civilian president

November
- General Musharraf accuses Nawaz Sharif and his companions of conspiring to murder Musharraf and other passengers in the plane, and starts trial in special anti-terrorism court
- PML goes to supreme court over the suspension of Constitution by General Musharraf

2000

January
- Around the time when supreme court is about to give verdict on the suspension of constitution, General Mushrraf fires 18 superior court judges, including the chief justice of supreme court who refuses to take oath under him

February
- Generalâ's government and the court trying Nawaz Sharif declares that the court proceedings in the court will be held under closed room and the Pakistani nation would not allowed to hear Sharifâ's version of story

March
- Nawaz Sharifâ's main defense lawyer along with two of his companions are shot dead at their office, resulting in blow to Sharifâ's defense

April
- Nawaz Sharif sentenced to life in prison on terrorism & hijacking charges and his 6 codefendants acquitted of all charges
- Commonwealth head says, âœThis is an illegal regime. Therefore they’re not giving any legitimacy to their own laws when it’s coming from an illegal regimeâ?
- Sharifâ's lawyers plan to appeal

Falcon of the Pakistani Sky






Jis ney sikhlaee afraad ko jurrat mandi phir sey ik baar
Is mulk key har us munsif-e-bebak ko salaam

Time was when Pakistan had few people to be proud of. Now so many, a whole string of men of integrity and principle who we can look up to, that counting has become difficult. Never was it truer that to the darkest clouds there can be a silver lining. This may be a bleak moment in our history — indeed, perhaps the bleakest — but it has brought out some of the best in the Pakistani nation.

Trubute to Pakistan





I am proud that people like you all are in Pakistan - otherwise there would have been no future for Pakistan - you are our heroes and your names would be wirtten in the history of Pakistan in golden letters.

May Allah bless you all and your famaliies.

Pakistan Zindabad